پلاٹینم مزاحمتی تھرمامیٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حرارت ناپنے کا ایک آلہ جو اسی اصول پر مبنی ہےکہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانی کے ساتھ پڑھتی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حرارت ناپنے کا ایک آلہ جو اسی اصول پر مبنی ہےکہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانی کے ساتھ پڑھتی جاتی ہے۔